Universal Premium Plus

 
 
 

پریمیئم پلس پروگرام میں ممبر گھر میں کمپیوٹرپر بیٹھ کرآسانی سے بہترین آمدن کما سکتا ہے اس کو ضروری نہی کہ وہ کوئی نیا ممبر ریفر کرے، ہاں اگر وہ کوئی نیا ممبر ریفرکرتا ہے تو اس کی آمدن اور بہتر ہو سکتی ہے، اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ماہانہ کتنی آمدن کمائی جا سکتی ہے، تو اس کے لیے ممبر جتنی محنت اورجتنا ٹائم دے گا اتنی زیادہ آمدن کمائی جاسکتی ہے، درج ذیل میں تفصیل کے ساتھ اس پروگرام کو سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے

  سب سے پہلے یونیورسل پلس اکاونٹ میں لاگ ان ہوں اس کے بعد بٹن پر کلک کریں
اگلے پیج پرجاکرکسی بھی لنک کو پسند کریں اور اس کے نیچے دیا ہواکوڈ کاپی کریں دیکھیں نیچے تصویر میں
 
اب اس لنک کوڈ کو کسی بھی شوشل میڈیا میں یا کسی بھی اور جگہ پروموٹ کریں مثال کے طور پر فیس بک کی ٹایم لین میں پیجز پر یا فیس بک کے گروپس میں یا ٹویٹر پر یا بلاگز پر یا ای میل میں اپنے دوستوں کو بھیجیں
اب اگر کوئی اس لنک کوڈ پر کلک کرتا ہے تو اس ممبر کے اکاونٹ میں اس کے بیلنس میں پندرہ پیسے سے پچیس پیسے اضافہ ہو جاۓ گا، مثال کے طور پر اگر کوئی ممبر فیس بک کے اس گروپ میں اس لنک کوڈ کو پروموٹ کرتا ہے جس کے ممبرز چالیس سے پچاس ہزار ہوں، اور اس میں سے چار ہزار لوگوں نے اس لنک کوڈ پر کلک کیا ہو اور ہر کلک کے بیس پیسے گنے جائیں تو آپ کے بیلنس میں آٹھ سو روپے کا اضافہ ہو جاۓ گا
اب آپ پر منحصر ہے کہ آپ کتنے لنک کوڈ پروموٹ کرتے ہیں کیونکہ جنتے زیادہ لنک اور جنتے زیادہ کلک اتنی ہی زیادہ آمدن آپ کے اکاؤنٹ میں جمع ہوگی، ایک عام آدمی اگر ٹھیک محنت کرے تو وہ ماہانہ ہزاروں بلکہ لاکھوں روپے کما سکتا ہے گارنٹی کے ساتھ
فیس بک کے گروپس میں شا مل ھو نے کا طریقہ، نیچے دی ہوئی تصویر وں پر عمل کریں اور فیس بک کے کسی بھی گروپ میں شآمل ہو جائیں
Step1
 
Step2
 
Step3
 
آپ ہرکلک پرنظر رکھ سکتے ہیں اورہر وقت اپنا اکاؤنٹ چیک کرسکتے ہیں دیکھیں نیچے تصویر میں
 
اب چند سوال جو آپ کے ذھن میں ہو سکتے ہیں ان کا احاطہ کیا گیا ہے
کیا اس پروگرام میں مجہھے کوئی ممبر ریفر کرنا ہوگا؟

نہی اس پروگرام میں آپ کو کوئی ممبر ریفر کرنے کی ضرورت نہی ہے، صرف کمپیوٹر پر بیٹھ کر کام کرنا ہوگا، لیکن اگر آپ کوئی ممبر ریفر کرتے ہیں تو اس سے آپ کی آمدن میں اور بھی اضافہ ہو سکتا ہے

میں اس پروگرام کے ذریعے کتنا کما سکتا ہوں؟

ہر ممبر اس پروگرام کے ذریعے ہزاروں بلکہ لاکھوں روپے کما سکتا، مگر یہ آپ کی محنت پر منحصر ہے، جنتا زیادہ آپ اپنے لنک کوڈز کو پروموٹ کرتے ہیں اور کتنے اس لنکس پر کلک ہوتے ہیں

کیا میں خود اپنے لنک پر کلک کر سکتا ہوں؟

نہی آپ اپنے لنک پرکلک نہی کرسکتے، اس پروگرام کا مقصد ہمارے ایڈور ٹیزر کے لنکس کو پروموٹ کرنا ہے، اور وہ پک کِش کو اسی بات کے پیسے دیتے ہیں، پک کِش کا سوفٹ ویراس پر بہت گہری نظر رکھتا ہے، اور اگر کوئی ممبر ایسا کرے گا تو اس کااکاؤنٹ فوری بین کر دیا جاءے گا، اس کے بعد اس ممبرکی کوئی بھی توجیح قابل قبول نہی ہوگی

میں اپنے اکاؤنٹ سے رقم کب نکلوا سکتا ہوں؟

یونیورسل پلس میں تمام سپر ممبر اپنی رقم کو روزانہ ، ہفتہ وار ، ماہانہ یا جیسے چاہیں کیش نکلوا سکتے ہیں چاہے آپ کے اکاؤنٹ میں (1$) 100 روپے ہی کیوں نہ ہوں۔اوراگر آپ پیمنٹ کو چیک یا پیزا کے ذریعے لینا چاہتے ہیں تو آپ کے اکاؤنٹ میں کم از کم ($50) 5000 روپے لازمی ہوں، اور یونیورسل پریمئیر پلس میں آپ اس وقت اپنے اکاؤنٹ سے پیمنٹ نکلوا سکتے ہیں جب آپ کا بیلنس ایک ہزار یا ایک ہزارسے زیادہ ہو

اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کا کیا طریقہ کار ہے؟

اس پروگرام میں رجسٹرڈ ہونے کے لیے15ہندسوں کا کوڈ چاہیے یہ ایک خاص قسم کا کوڈ ہے جس کے ذریعے پک کیش میں رجسٹریشن ہوتی ہے، اس کے بغیر رجسٹریشن نہی ہو سکتی۔ آپ اس کو پک کیش کے کسی بھی آفس سے یا اپنے متعلقہ شہر کے فرنچاءیزر سے خرید سکتے ہیں اس کے علاوہ آپ اس کو آن لاین بھی خرید سکتے ہیں

اس پروگرام کی رجسٹریشن فیس کتنی ہے؟

یونیورسل پلس اور پریمیئم پلس ایک مکمل پروگرام ہے اس پروگرام میں رجسٹریشن کے لئے 15ہندسوں کے کوڈ کی ضرورت ہے، اور اس کی قیمت (25$) 2500 روپے ہے، اور اگر آپ یہ کوڈ پیزا، ایگوپے یا پرفیکٹ منی کے ذریعے لینا چاہتے ہیں تو اس کی قیمت 27$ ہے۔

رجسٹریشن فیس کی قابلِ واپسی کی کیا شرائط ہیں؟

پک کیش 15 ہندسوں کا کوڈ کسی صورت قابلِ واپسی نہی ہے،اس کوڈ کے استعمال ہونے کے بعد آپ کسی صورت اس کو واپس نہی کرسکتے اور نہ ہی رقم کی واپسی کا تقاضہ کر سکتے ہیں

کیا اس پروگرام کی کوئی ماہانہ فیس بھی ہے؟

یونیورسل پلس کی کوئی ماہانہ یا سالانہ یا کسی اور قسم کی کوئی فیس نہی ہے، لیکن پریمئم پلس پروگرام ہر چھ ماہ بعد دوبارہ ایکٹو کروانا پڑتا ہے، جس کی فیس بارہ سو پچاس روپے ہوتی ہے، آپ اس کو نو ڈیجٹ کوڈ کے زریعے اس کو اگلے چھ ماہ کے لیے ایکٹو کر سکتے ہیں، اگر آپ چھ ماہ بعد اس کو دوبارہ ایکٹو نہیں کروائیں گے تو آپ لنک کوڈ کو حاصل نہیں کر سکتے، لیکن آپ کا یونیورسل پلس کا اکاؤنٹ بحال رہے گا

یونیورسل پلس اور پریمیئم پلس میں کیا فرق ہے؟

یونیورسل پلس اور پریمیئم پلس ایک مکمل پروگرام ہے یونیورسل پلس میں آپ ممبر ریفر کرتے ہیں اور اس سے آپ کو کِش رقم فراہم کی جاتی ہیں جس سے آپ ماہانہ ہزاروں بلکہ لاکھوں روپے کماتے ہیں اور اس کے علاوہ لاکھوں روپے کے انعامات بھی حاصل کرتے ہیں، جبکہ پریمیئم پلس اس پروگرام کا ایک ذیلی پروگرام ہے جس میں ممبر ریفر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی اس میں صرف کمپیوٹر پر بیٹھ کر کام کرنا ہوتاہے، اس سے بھی ہر ممبر اپنی محنت کے حساب سے ہزاروں روپے کما سکتا ہے

یونیورسل پلس کا بزنس پلان کیا ہے؟

نیچے دیے ہوے چارٹ میں ہم نے یونیورسل پلس پلان کو واضع کرنے کی کوشش کی ہے، اس کے ذریعے آپ دیکھ سکتے ہیں فی جابز کی قیمت ، جابز کی تعداد اور یہ کے کیسے اور کتنی جلدی آپ کتنی بڑی نہ یقین آنے والی پیمنٹ کو کما سکتے ہیں۔اور اس کے علاوہ انعامات کا چارٹ بھی نیچے درج ذیل ہے۔

 
 
 
Business Plan
 
 
Prizes Detail
 
 
10 Members 35 Members 135 Members 260 Members 410 Members 660 Members 2660 Members 7660 Members 17660 Members
Mobile Tablet 70 CC MotorCycle Laptop 42" LCD TV 125 CC MotorCycle 800 CC Car 1800 CC Car Rs.5,000,000.00
                 
 
Note: All Members count in Super line for above prizes
 
Register and Lock In your Position with Pick Cash Universal PLUS NOW !